تتلے عالی:بھٹے کے منشی کی محنت کش خاتون سے زیا دتی کی کو شش

تتلے عالی:بھٹے کے منشی کی محنت کش  خاتون سے زیا دتی کی کو شش

تتلے عالی(نامہ نگار )محنت کش کی بیوی سے زیادتی کی کوشش بھٹہ خشت کے منشی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

مقامی بھٹہ خشت پر رہائش پذیر مطلوب مسیح گزشتہ شب گھر نہیں آیا، اس کی غیر موجودگی میں بھٹہ خشت کا منشی شبیر اس کے گھر داخل ہوا اور اس کی بیوی ف کو لالچ دے کر زیادتی کی کوشش کی،خاتون نے پولیس کو شکایت کرنے کا کہاتو ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا فرار ہوگیا۔تتلے عالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں