میچ دیکھنے آ ئے شہری کی مو ٹر سائیکل چوری

میچ دیکھنے آ ئے شہری  کی مو ٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میچ دیکھنے آئے شہری کی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم اقبال سٹیڈیم میں جاری چیمپئن کپ کے۔۔۔

دوران میچ دیکھنے آیا نوید نامی شہری موٹر سائیکل کھڑی کرکے سٹیڈیم کے اندر چلا گیا۔ اس دوران نامعلوم ملز موں نے اس کی موٹر سائیکل چوری کر لی۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں