اغوا برائے تاوان کے 6 ملزم گرفتار

اغوا برائے تاوان کے 6 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) آرگنائزڈکرائم یونٹ چوہنگ نے اغوا برائے تاوان کی واردات ٹریس کرکے 6 ملزم گرفتارکرلئے ۔ملزموں اویس،حافظ زاہد، طارق، غلام حسین، اکمل اور نصیر احمد سے تاوان کی رقم برآمد کر لی گئی۔

 آرگنائزڈکرائم یونٹ چوہنگ نے اغوا برائے تاوان کی واردات ٹریس کرکے 6 ملزم گرفتارکرلئے ۔ملزموں اویس،حافظ زاہد، طارق، غلام حسین، اکمل اور نصیر احمد سے تاوان کی رقم برآمد کر لی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں