نامعلوم ملز موں نے کال سنتے شہری سے فون چھین لیا

نامعلوم ملز موں نے کال  سنتے شہری سے فون چھین لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم ملز موں نے کال سنتے شہری سے فون جھپٹ لیا۔تھانہ سول لائن کے ۔

علاقہ طارق آباد کے قریب علی اکبر نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ اس دوران عقب سے آنیوالے دو موٹر سائیکل سواروں میں نے اس سے موبائل فون چھین لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں