ہوائی فائرنگ کرنے والے ملز موں کو حراست میں لے لیا

ہوائی فائرنگ کرنے والے ملز موں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملز موں کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے اقبال نگر میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ملز موں کو حراست میں لے لیا۔ جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ہوائی فائرنگ کرنے والے ملز موں کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے اقبال نگر میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ملز موں کو حراست میں لے لیا۔ جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں