بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے دو افراد پکڑے گئے

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  والے دو افراد پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے دو افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔

۔تھانہ جھمرہ کے علاقوں میں پولیس نے مختلف کارر وائیاں کرتے ہوئے دو افراد کوحراست میں لے لیا۔ جو بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں