13 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں سنیارنوالہ کے مختار علی کی 13 سالہ پوتی گزشتہ روز سے لاپتہ ہے ، ورثاء کو خدشہ ہے کہ کسی نے اسے اغوا کر لیا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے ۔
نواحی گاؤں سنیارنوالہ کے مختار علی کی 13 سالہ پوتی گزشتہ روز سے لاپتہ ہے ، ورثاء کو خدشہ ہے کہ کسی نے اسے اغوا کر لیا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے ۔