لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

 لاکھوں روپے مالیت کا بوگس  چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ریلبازارکے علاقے میں گلفام حسین کو ملزم مبشر حسین کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا جوبعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں