امانت لی گئی گاڑی خوردبرد

امانت لی گئی گاڑی خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )قریبی تعلقات میں امانت لی گئی گاڑی خوردبرد کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے ایڈن گارڈن کے۔۔۔

 رہائشی ابوبکر نے پولیس کوبتایا کہ ملزم احسن اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے قریبی تعلقات کی بناء پر اس سے لاکھوں روپے مالیت کی گاڑی بطور امانت حاصل کی جو بعد میں مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خوردبرد کرلی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں