شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کر لیاگیا

شادی شدہ خاتون کو  مبینہ طورپر اغوا کر لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے چک نمبر 202رب میں شفاقت علی نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ اسکی اہلیہ کو ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے چک نمبر 202رب میں شفاقت علی نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ اسکی اہلیہ کو ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں