گھر سے خاتون کی لاش برآمد

گھر سے خاتون کی لاش برآمد

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) سمن آباد میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد ہوگئی جس کی شناخت نجمہ بی بی کے نام سے ہوئی ۔ پولیس کا کہنا ہے متوفیہ گھر میں اکیلی رہتی تھی ، لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ۔

سمن آباد میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد ہوگئی جس کی شناخت نجمہ بی بی کے نام سے ہوئی ۔ پولیس کا کہنا ہے متوفیہ گھر میں اکیلی رہتی تھی ، لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں