شہری کی موٹرسائیکل چوری

شہری کی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے جھمرہ روڈ پر قائم قبرستان میں شاہد نامی شہری نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئے آیا ہوا تھا کہ ا س دوران اسکی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے جھمرہ روڈ پر قائم قبرستان میں شاہد نامی شہری نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئے آیا ہوا تھا کہ ا س دوران اسکی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں