راوی سیفن جلوسے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

راوی سیفن جلوسے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور کے علاقے میں پولیس کو نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔ بتایا گیا ہے کہ باٹا پور میں نامعلوم شخص کی لاش۔۔۔

راوی سیفن جلو سے لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاش نکال کر پولیس کے حوالے کر دی ،پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی وجہ کا تعین ہو گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں