لاری اڈا ، باغبانپورہ سے2 افراد کی لاشیں برآمد
لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)لاری اڈا ، باغبانپورہ سے دوافراد کی لاشیں برآمد، ایدھی ترجمان کے مطابق لاری اڈا کے علاقے گریٹر اقبال پارک گیٹ نمبر 5 کے قریب سے 45 سالہ شخص۔۔۔
باغبانپورہ کے علاقے رنگ روڈ سے 55 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جبکہ رائیونڈ کے علاقے اڈا پلاٹ پرتیز رفتار موٹر سائیکل سوار دیوار سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا متوفی کی شناخت 28 سالہ عتیق شہزاد کے نام سے ہوئی، متعلقہ تھانوں کی پولیس نے لاشیں مردہ خانہ منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔