قبرستان فاتحہ کیلئے آنیوالے شہری کی موٹرسائیکل چوری

 قبرستان فاتحہ کیلئے آنیوالے  شہری کی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قبرستان میں فاتحہ خوانی کیلئے آنے والے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں قائم پریمئیر کالونی قبرستان میں فاتحہ خوانی کیلئے آنے والا شہری تیمور موٹرسائیکل کھڑی کرکے قبرستان کے اندر چلاگیا اس دوران اسکی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں