کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر2افراد زیر حراست،مقدمہ درج

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی  پر2افراد زیر حراست،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے۔۔۔

دوران مختلف علاقوں کو چیک کیا اور اس دوران دو افراد کو حراست میں لے لیا جو کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھے لیکن اس سے متعلق تھانہ میں اندراج نہیں کروایا تھا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں