بوگس کال کرنے پر 2افراد گرفتار

 بوگس کال کرنے پر 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے گلستان کالونی میں پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو پولیس ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر حراست میں لیکر دونوں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے گلستان کالونی میں پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو پولیس ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر حراست میں لیکر دونوں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں