اوباش کی گھر گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش

اوباش کی گھر گھس کر خاتون  سے زیادتی کی کوشش

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)اوباش شخص کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش، شور مچانے پر فرار ہو گیا۔

تھانہ گڑھ کے علاقہ چاہچڑیانوالہ میں محمد ریاض نے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ اس کی ہمشیرہ گھر پر اکیلی موجود تھی کہ اس دوران ملزم سبطین زبردستی اندر داخل ہوا اور خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا شور مچانے پر پکڑے جانے کے خوف سے ملزم موقع سے فرار ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں