شہری کو بوگس چیک دیدیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں کاروباری لین دین کے دوران ملزم عمیر نے شہری فیصل کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا جو بعد ازاں مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں کاروباری لین دین کے دوران ملزم عمیر نے شہری فیصل کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا جو بعد ازاں مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔