قصور:ماموں کے گھر ملنے آئی لڑکی اغوا

قصور:ماموں کے گھر  ملنے آئی لڑکی اغوا

قصور(نمائندہ دنیا) قصور میں ماموں کے گھر ملنے آئی لڑکی کو اغوا کرلیا گیا، ساندہ کلاں لاہور کے رہائشی محمدقاسم نے پولیس تھانہ اے ڈویژن قصور کو بتایا ۔۔

کہ میری 15سالہ بیٹی (ع)قصورمیں اپنے ماموں کے گھر آئی ہوئی تھی جو گھر سے باہر سودا سلف لینے کے لیے گئی، جس کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا ہے ،پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں