ون ویلنگ ،منچلوں کا گروہ پکڑا گیا

ون ویلنگ ،منچلوں کا گروہ پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ کینال روڈ پر پولیس نے 6منچلوں کا گروہ پکڑ لیا ۔۔

جو موٹرسائیکلوں پر ون ویلنگ کرکے اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال رہے تھے ۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں