موٹرسائیکل کی ٹکر سے معمر شخص زخمی ، مقدمہ درج

موٹرسائیکل کی ٹکر سے معمر  شخص زخمی ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل کی ٹکر سے معمر شخص کو زخمی کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔

۔تھانہ مرید والا کے علاقہ کھدر والا کے قریب ملزم محمد وقاص اپنے ساتھی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کررہا تھا جنہوں نے سڑک کنارے جاتے معمر شخص کو ٹکر مار دی جس کے باعث اس کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ پولیس نے دونوں ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں