چوہنگ سے 3 رکنی ڈکیت ونقب زن گینگ گرفتار

 چوہنگ سے 3 رکنی ڈکیت  ونقب زن گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)آرگنائزڈکرائم یونٹ چوہنگ نے 3 رکنی ڈکیت ونقب زن گینگ گرفتار کر لیا۔ گینگ کے سرغنہ دانش مسیح عرف دانو،ارشد علی اورعدنان سے لاکھوں روپے نقدی،موبائل فونزاورناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

آرگنائزڈکرائم یونٹ چوہنگ نے 3 رکنی ڈکیت ونقب زن گینگ گرفتار کر لیا۔ گینگ کے سرغنہ دانش مسیح عرف دانو،ارشد علی اورعدنان سے لاکھوں روپے نقدی،موبائل فونزاورناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں