جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار کے علاقے شیر اسلامیہ پارک چوک میں پولیس نے موٹرسائیکل سوار شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس نے جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاہے ۔

تھانہ ساندل بار کے علاقے شیر اسلامیہ پارک چوک میں پولیس نے  موٹرسائیکل سوار شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس نے جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں