شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

 شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کے دوران شہری کو شہری کولاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے سرکلر روڈ پر مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے کاشف نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان نے قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیا ۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں