لاکھوں کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے میں مقبول نامی شہری کو ملزم مقصود کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 9 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔