گھرسے 15لاکھ نقدی 5تولے طلائی زیورات چوری

گھرسے 15لاکھ نقدی 5تولے طلائی زیورات چوری

کاہنہ (نمائندہ دنیا) نشاط کالونی میں واقع ایک گھر سے 15 لاکھ نقدی اور 5 تولے طلائی زیورات چوری ہوگئے۔۔۔

 حسین بخش اپنی فیملی کے ساتھ لاہور سے باہر گیا ہوا تھا، جب واپس گھر آیا تو الماری کاتالہ ٹوٹا ہوا تھا اور الماری سے 15 لاکھ نقد ی اور 5 تولے طلائی زیورات غائب تھے ،پولیس نے حسین بخش کی درخواست پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں