مدرسہ کی طالبہ کواغواکرلیا

 مدرسہ کی طالبہ کواغواکرلیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ڈسکہ کی شکیلہ بی بی کی بیٹی جامکے روڈ پرو اقع مدرسہ میں گئی تو واپس نہ آئی ،تلاش شروع کی تو معلوم ہوا کہ بیٹی کو نامعلوم ملزمان نے اغواکرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ڈسکہ کی شکیلہ بی بی کی بیٹی جامکے روڈ پرو اقع مدرسہ میں گئی تو واپس نہ آئی ،تلاش شروع کی تو معلوم ہوا کہ بیٹی کو نامعلوم ملزمان نے اغواکرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں