دو افراد کیخلاف مقدمات درج

 دو افراد کیخلاف مقدمات درج

کامونکے (نامہ نگار )سٹی پولیس نے واہنڈو کے سجاد کی درخواست پر چار کروڑ کا بوگس چیک دینے پر کراچی کے ظہیر الدین جبکہ فیصل ٹاؤن کے اقبال کو دو لاکھ کا بوگس چیک دینے پر زین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

سٹی پولیس نے واہنڈو کے سجاد کی درخواست پر چار کروڑ کا بوگس چیک دینے پر کراچی کے ظہیر الدین جبکہ فیصل ٹاؤن کے اقبال کو دو لاکھ کا بوگس چیک دینے پر زین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں