تتلے عالی:بجلی چوری کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج
تتلے عالی(نامہ نگار )زرعی میٹر کاگھریلو استعمال اور بجلی چوری کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج۔گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے جوگی والا میں زرعی میٹر کو گھریلو استعمال لانے پر احمد علی جبکہ بجلی چوری کرنے پر مزمل ڈوگر سکنہ جوگیو الا کیخلاف مقدمات درج کروا دئیے ہیں۔
زرعی میٹر کاگھریلو استعمال اور بجلی چوری کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج۔گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے جوگی والا میں زرعی میٹر کو گھریلو استعمال لانے پر احمد علی جبکہ بجلی چوری کرنے پر مزمل ڈوگر سکنہ جوگیو الا کیخلاف مقدمات درج کروا دئیے ہیں۔