ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے چناب کلب چوک میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران زاہد نامی شہری سے دوران تلاشی ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا، مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے چناب کلب چوک میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران زاہد نامی شہری سے دوران تلاشی ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا، مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں