چھرا دکھا کر لوٹنے والا گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار پولیس نے چھرا دکھا کر لوٹنے والا گینگ گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے 2 چھرے ، 4 موبائل فون اور ماسٹر چابیوں کا۔۔۔
گچھا برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تنہائی میں دربار آنے والے شہریوں کو دبوچ کر زبردستی واردات کرتے اور فرار ہو جاتے تھے ۔