کمسن لڑکے کی مزاحمت مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنادی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ اغواکی کوشش ناکام بنادی۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 70 ج ب میں سلیم نامی شہری کی۔۔۔
جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ ملزم نے اسکے کمسن بیٹے عظیم کو اغوا کرنے کی کوشش کی ۔ جبکہ مزاحمت کرتے ہوئے متاثرہ لڑکے نے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔