بغیر لائسنس اسلحہ برآ مد ، شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ فلیٹوں والے چوک میں پولیس نے شہری کو روک کر چیک کیا۔ تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد ہونے پر مقدمہ در ج کرلیا گیا۔
بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ فلیٹوں والے چوک میں پولیس نے شہری کو روک کر چیک کیا۔ تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد ہونے پر مقدمہ در ج کرلیا گیا۔