نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کو  مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ مرید والا کے علاقہ 197 گ ب میں (ر)کو ملزم علی حیدر اور عثمان نے نوکری پر لگوانے کا جھانسہ دیا۔

 ملزموں نے انٹرویو کے لیے خاتون کو نامعلوم مقام پر بلایا اور دیگر دو افراد کے ہمراہ اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں