ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ٹھیکری والا پولیس نے ۔
چک نمبر 67 ج ب میں کارروائی کرتے ہوئے بلال نامی شہری کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے حراست میں لیکر اسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔