رقم واپس مانگنے پر ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 رقم واپس مانگنے پر ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

راہوالی(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)رقم کا مطالبہ کرنے پر ملزم نے ماں اور بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

 ڈیرہ ساروالا کے رہائشی ڈاکٹر آصف اقبال کی بیوی اور اسکا بیٹا حسن گلشن کالونی مبین سے پیسے لینے گئے جونہی اس سے رقم کا مطالبہ کیا تو وہ مشتعل ہوگیا اور طیش میں آکر تشدد کیا اور دھمکیاں دیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں