سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ آتش بازی،4ملزم گرفتار

سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ آتش بازی،4ملزم گرفتار

چیچہ وطنی(نمائندہ دنیا) سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ، آتش بازی اور لاؤڈ سپیکر پر فحش گانے لگا کر ڈانس کیاجارہاتھا۔۔

پولیس تھانہ صدر نے چھا پہ مارا تو 27 مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا،جناح ٹاؤن میں محمد عمر کی سالگرہ کی تقریب ہو رہی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں