3منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلو چرس،37لٹرشراب برآمد

3منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلو  چرس،37لٹرشراب برآمد

تلونڈی (نامہ نگار)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ڈیڑھ کلوسے زائد چرس اور37لٹرشراب برآمد کرلی۔۔۔

پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران محمد ابرار سے 1514گرام چرس ، احد نعیم سے 19لٹر دیسی شراب، جبکہ امجد سے 18لٹر شراب قبضہ میں لے کرتینوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں