کوٹ رادھاکشن :ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے بس ڈرائیور جاں بحق

کوٹ رادھاکشن :ٹریکٹر ٹرالی  کی ٹکر سے بس ڈرائیور جاں بحق

قصور(نمائندہ دنیا) کوٹ رادھاکشن کے نواح میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے بس ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

ڈیرہ غازی خان کا رہائشی 48سالہ غلام یاسین بس پر رائے ونڈ سے مانگا جارہاتھا کہ روسہ پٹرول پمپ کے قریب سامنے سے آنے والی تیز رفتارٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ہوگئی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں