خطر ناک ڈرائیونگ،شہری پکڑا گیا

خطر ناک ڈرائیونگ،شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے تیزاب ملز چوک میں پولیس نے ڈرائیونگ خطرناک کرتب دکھانے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو ٹریفک حادثے کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے تیزاب ملز چوک میں پولیس نے ڈرائیونگ خطرناک کرتب دکھانے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو ٹریفک حادثے کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں