دیرینہ رنجش پر شہری کو قتل کی دھمکی 3خواتین پر تشدد،مقدمات درج

دیرینہ رنجش پر شہری کو قتل کی دھمکی  3خواتین پر تشدد،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دوران 161شمالی میں سہیل وغیرہ نے شوکت علی کور استہ میں روک کر سابقہ رنجش پر ہراساں کرتے ہوئے اسے قتل کی دھمکیاں دیں۔۔۔

جبکہ 143جنوبی میں اعظم نے انیلہ بی بی ،101شمالی میں وقاص وغیرہ نے نبیلہ شاہین،70شمالی میں اظہر وغیرہ نے شہناز بی بی کو گھروں میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں