مختلف مقامات سے 3خواتین اغوا

مختلف مقامات سے 3خواتین اغوا

قصور (نمائندہ دنیا) شہر اور گردونواح سے تین خواتین کو اغوا کرلیاگیا، الحرم سٹی چونیاں کے رہائشی محمدبوٹا آرائیں کی 37سالہ بیوی (ح) کوگھر سے نامعلوم ملزموں۔۔۔

 رحمن آباد پیرووالا روڈ کے رہائشی عبیداﷲ کی بیوی (ف) کو عبدالرشید گارڈن سے ملزموں ناصر وغیرہ ،کٹارمل کے رہائشی حسن محمدڈوگر کی 26سالہ ہمشیرہ (ش) کو گھر سے ملزم منیر احمد اور شریف نے ساتھیوں کے ہمراہ اغوا کرلیا، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں