شہری کا بجلی کا میٹر چوری بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازار کے علاقے میں معظم نے پولیس کو بتایا کہ عمیر اسلام نے اس سے 15 لاکھ روپے مالیت کی رقم ادھار لی۔ جس کے بدلے دیا گیا بوگس چیک پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ ریلبازار کے علاقے میں معظم نے پولیس کو بتایا کہ عمیر اسلام نے اس سے 15 لاکھ روپے مالیت کی رقم ادھار لی۔ جس کے بدلے دیا گیا بوگس چیک پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔