پتنگیں،ڈور فروخت،ملزم گرفتار

 پتنگیں،ڈور فروخت،ملزم گرفتار

لاہور(کرئم رپورٹر)شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم سخاوت سے تیار پتنگیں، 4 پنے ، کیمیکل ڈور کی 2چرخیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم سخاوت سے تیار پتنگیں، 4 پنے ، کیمیکل ڈور کی 2چرخیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں