پتنگ بازی پر 2235ملزم گرفتار

پتنگ بازی پر 2235ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر ) رواں سال لاہور سمیت صوبہ بھر میں انسداد پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2235 ملزمان گرفتار۔۔۔

اور 2187 مقدمات درج کئے گئے ۔4لاکھ 24 ہزار 167 پتنگیں، 14 ہزار 635 چرخیاں برآمد اور 1876 کیسز کے چالان جمع کرائے گئے ۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں 616 ملزمان گرفتار، 615 مقدمات درج، 20137 پتنگیں اور 906 ڈور کی چرخیاں برآمد کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں