ایک اِسٹک کی جگہ تبدیل کرکے سب سے بڑا نمبر بنایئے

ایک اِسٹک کی جگہ تبدیل کرکے سب سے بڑا نمبر بنایئے

لاہور(نیٹ نیوز) کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ نیچے دی گئی تصویر پر ماچس کی تیلیوں کے ذریعے لکھے گئے نمبر کو اگر تبدیل کرنا چاہیں تو ماچس کی ایک تیلی ہٹا کر دوسری جگہ رکھنے سے کون سا دوسرا بڑا نمبر بنے گا؟ آیئے دیکھتے ہیں کہ کون کون اس پہیلی کا درست جواب دے سکتا ہے ۔

اصول یاد رکھیے کہ آپ کو اس نمبر میں سے ماچس کی ایک تیلی کو ہٹا کر دوسری جگہ رکھنا ہے ۔ دو تیلیاں نہیں ہٹا سکتے اور نہ ایک ہٹائی گئی تیلی کو کہیں رکھنے بغیر گنتی دیکھی جاسکتی ہے ۔ ہمیں امید ہے آپ سب سے درست جواب ہی سوچا ہوگا۔ پہیلی کا درست جواب ہم یہاں شامل کررہے ہیں۔جی ہاں! چار کے درمیان والی تیلی کو ہٹا کر پہلی تیلی کے ساتھ ملانے سے ایک حاصل ہوتا ہے اور یوں جواب ہوگا۔ 116،(نوٹ: ہم 1116 اس لیے نہیں کرسکتے ، کیونکہ اس طرح ابتدائی دونوں نمبر آخری نمبروں سے سائز میں چھوٹے بنیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں