بھاری مالیت کا جعلی چیک دیدیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں بھاری مالیت کا جعلی چیک دیدیا گیا۔ طلال ارشد کو کاروباری ادائیگی کے عوض شاہد علی نے 51لاکھ روپے کا چیک دیا جو تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
کاروباری لین دین میں بھاری مالیت کا جعلی چیک دیدیا گیا۔ طلال ارشد کو کاروباری ادائیگی کے عوض شاہد علی نے 51لاکھ روپے کا چیک دیا جو تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔