کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار قانون کی پکڑ میں آگیا۔چناب چوک کے قریب پولیس نے دوران گشت رمیز نامی دکاندار کو حراست میں لے لیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پابندی کے باوجود کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار قانون کی پکڑ میں آگیا۔چناب چوک کے قریب پولیس نے دوران گشت رمیز نامی دکاندار کو حراست میں لے لیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں