نومولود بچی سمیت 4لاشیں برآمد

نومولود بچی سمیت 4لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ بسی موڑ کے قریب ٹرک نے آٹھ سالہ بچے کو کچل دیا جس میں بچہ حارث موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

،جوہر ٹائون سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ،نامعلوم خاتون کی تلاش شروع کردی گئی۔یلوے سٹیشن کے قریب میں 60 سالہ شخص ،قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں نوجوان اورغالب مارکیٹ میں سالہ شخص مردہ حالت میں پائے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں